ٹینڈر میں شرکت کرنے والے خواہشمند ٹھیکداروں کے لئے چیدہ چیدہ شرائط درج ذیل ہیں
/ٹینڈر فارم
کئے جاستکے ہیں۔Download اخبار میں شائع ہونے کے اگلے دن لوکل کونسل بورڈ کے ویب سییٹ سے BOQ
لگانا لازمی ہے۔ TMO SAMARBAGH بنام (Original CDRٹینڈر فارم کے ساتھ متعلقہ کام کی زرضمانت 2% بشکل کا ل ڈیپازٹ
مشروط/ ٹلیلیگراف و نا مکمل درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائینگی۔
فارم کے ساتھ قومی شناختی کارڈ / لائیسنس اور انجیئیرنگ کونسل کی (تصدیق شدہ ) کاپیا ں منسلک کرنا ضروری ہیں۔
ں میں ٹینڈر علیحدہ علیحدہ سیلڈ کورلفافو جس پر متعلقہ کام کا نام اور دیگر مکمل معلومات درج ہوں۔ کورئیر کے
لہذا ٹھیکیداران، فرمزصوبائی حکومت کی طرف سے جاری شدہ ٹینڈرز کے نئی طریقہ کار چھٹی نمبر مقررہ تاریخ تک بھجوانا ہونگی۔ نیز ایک ہی کور میں بند ایک سے زیادہ ٹینڈر قابل قبول نہیں ہونگے۔
کو مد نظر رکھ کر اپنی ریٹس ابو , بیلو پر پیش کریں۔ sovi/cms/kpk/1-13/2016/4264-70
فرم / ٹھیکدار کو اپنے ریٹس ہندسوں اور لفظوں میں درج کرنے ہونگے۔ اور عشاریہ کے بعد دو (2) ہندسوں کی شمار ہوگی۔ٹھیکیدار/فرم کا دستخط ٹینڈر فارم پر لازمی ہونا چاہئے ۔نہ ہونے کی صورت میں فرم ، بی او قیو ڈیفکٹیو تصور ہوگا
ہر قسم کے میٹریل کی ٹیسٹنگ کے اخراجات انجینئر انچارج کے حکم کے مطابق ٹھیکدار / فرم کو خود برداشت کرنے ہونگے۔
چیف منسٹر سیکریٹریٹ خیبر پختونخوا کی مذکورہ بالا چٹھی کی روشنی میں ٹھکیدار/فرم انجینئر اسٹیمیٹ ریٹ پر 10% سے زیادہ بیلو ریٹ دینا چاہے تو 8% زرضمانت بشکل کال ڈیبازٹ بیڈ کاسٹ پر مزید ٹینڈر فارم کےساتھ جمع کرنے کا پابند ہوگا۔بصورت دیگر اسی ٹینڈر فارم کو ٹینڈر میں شامل نہیں کیا جائیگا۔
ٹینڈر ریٹس برابر ہونے کی صورت میں فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائیگا۔ جس کی تاریخ کی اطلاع موقع پر دی جائیگی ۔
کامیاب ٹینڈر دہندہ حکومت پاکستان کے مروجہ قانون کے تحت تما م ٹیکسز کی ادائیگی کا پابند ہوگا۔ ٹھیکیدارکے خلاف قواعد کےمطابق
- رولز کے پابند ہونگےKPPPRAتمام ٹھکیداران/فرمزمروجہ .
نہیں کرے گاSubletکامیاب ٹینڈر دہندہ کسی دوسرے شخص کو ٹھیکہ ۔
دفتر ہذا کو غلط معلومات / دستاویزات فراہم کرنے پر ٹھیکدار / فرم کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔
ٹی۔ایم۔اے ثمرباغ کسی قسم کی مشینری ٹھیکیدار کو فراہم کرنے کی پابند نہیں ہوگی۔
کامیاب ٹھیکدار کو سات یوم کے اندر اندر محکمہ ہذا کے ساتھ ایگریمنٹ کرنا ہوگا۔ جس میں اب تک کی گئی تمام تر امیم شامل ہونگی۔
کو مسترد تصور کیا جائے گا۔ Correction /Cutting /Over Writing فارم میں/ BOQ
ٹھیکیدار اپنے ہر کال ڈیپازٹ کی پشت پر کام نمبر اور نام واضع طو ر پر لکھیں۔بصورت دیگر ان کا کال ڈیپازٹ قابل عمل نہیں ہو گا۔
Withdrawجو ٹھیکیدار /فرم ایک مرتبہ ٹینڈر فارم پرنٹ کرے اور ای ٹینڈرنگ سسٹم کے ذریعے اپنی درخواست مقررہ وقت سے پہلے
نہ کر ے وہ ٹینڈر فارم دفتر ہذٰا میں جمع کرنے کا پابند ہوگا بصورت دیگروہ بلیک لسٹ ہو جائے گا ۔
جعلی یا غلط دستاویزات /معلومات دینے والے ٹھیکیدار /فرم بھی بلیک لسٹ ہوجائے گا ۔
جو ٹھیکیدار /فرم ٹھیکہ جیتنے کے بعد اسے ہر صورت اسے کرنے کا پابند ہوگا بصورت دیگر وہ بلیک لسٹ ہوگا اور کال ڈیپازٹ کے علاوہ 8%اضافی سیکورٹی بھی ضبط کی جائے ۔ ۔
ورک آرڈر بعداز دستیابی فنڈزجاری کئے جائینگے۔