Sealed tender for below mentioned works are hereby invited from Govt: Contractors enlisted with PEC in the relevant category and having registration/enlistment renewal for the current year as per following schedule.

Work NoWork NameEstimated Cost (Millions)Earnest Money(Rs.)Tender Form(Rs.)Required PEC CategoryLast Date / Time of online applyDate / Time of OpeningTime LimitDownload BOQ
1CONSTRUCTION OF CHAMBER ROOM WITH ELECTRIFICATION, PLUMBING WORK FOR FILTRATION PLANT NEAR CIVIL HOSPITAL TMA PAROA 2018-190.8000160000  2019-06-27 12:00 AM 14:00:00As Per work Order Download BOQ
2CONSTRUCTION/ INSTILLATION OF REVERSE OSMOSIS FILTRATION PLANT, MACHINERY, EQUIPMENT’S AT PAROA NEAR HOSPITAL PAROA.0.9100182000  2019-06-27 12:00 AM 14:00:00As Per work Order Download BOQ

۔ ٹینڈ ر فا رم اور BOQمحکمہ ہذاکہ ویب سائٹ www.lgkp.gov.pkسے اخبارمیں شائع ہونے کے ایک دن بعد ڈاؤن لو ڈ کیے جاسکتے ہیں ٹینڈ ر فارم کے ساتھ مند رجہ ذیل دستاویزات لگانا لا زمی ہو نگے ۔2۔ محکمہ بلد یا ت و دہی تر قی لو کل کو نسل بورڈ خیبر پختونخو اہ کے ساتھ رجسٹر یشن کا (تصدیق شدہ )تجد ید ثبو ت بر ائے سال 2017-18 ۔3۔ قو می شنا ختی کا رڈ کی فو ٹوکا پی ۔4۔ کسی بھی ٹھیکیدار /فرم کا ریٹ انجینئر اسٹیمیٹ پر 10فیصد سے زیا دہ بیلو ہوتو 8فیصد ایڈیشنل سیکو رٹی باشکل کال ڈیپازیٹ ٹینڈرر فارم کے ساتھ جمع کرے گا ۔ بصو رت دیگر ٹنیڈ ر منسو خ تصو ر ہو گا ۔5۔ ٹھیکیدار ان / فرمزاکا ریٹ ٹنیڈر BOQپر (Above/Below)کے بنیا د پر وصول کیا جائے گا۔6۔ مشر وط نامکمل ، اور رائٹینگ اور کٹینگ والے ٹنیڈر فارم منسوخ تصو ر ہو ں گے ۔ 7۔ کامیا ب ٹھیکیداران / فرمزحکو مت کے مر وجہ ٹیکسز / سٹامپ ڈیو ٹی ادا کر نے کے پابند ہو ں گے ۔ 8۔ اصل ٹنیڈر فارم بمعہ مکمل مطلو بہ دستاویزات علحیدہ علحیدہ (sealed envelopes)بند لفا فو ں میں جس پر متعلقہ کام کا نام نمبر ٹھیکیداران / فرمز کا نام اور دیگر کوائف درج ہو ں بذریعہ کو رئر سر وس یا رجسٹر ڈڈاک دفتر ہذا کو ارسال کر نا ہو گا۔ جب کے اس کی Duplicate (Copy)  بند لفافے میں تحصیل میو نسپل آفیسر ٹی ایم اے پروآ کے حوالے کیاجائے گا۔ جب کے تحصیل میو نسپل آفیسر ٹی ۔ایم ۔ اے پر وآ اسی روزمذکو رہ وصول شد ہ تما م بند لفافے اپنے دستخط شدہ خط کے ساتھ دفتر سیکرٹری لو کل کونسل بورڈ خیبر پختونخو ا پشا ور ارسال کر ے گا ۔ 9۔ دستی ٹنیڈ فارمز وصول نہیں کئے جائیں گے ۔10۔ مساوی نر خ آنے کی صورت میں فیصلہ بذ ریعہ قر عہ اندازی مو قع پرمو جو د ٹھیکیدار ان کی مو جو دگی میں کیا جائے گا۔ 11۔ ہر قسم کے میٹریل ٹسٹنگ کے اخراجات متعلقہ ٹھیکدار/ فرم خو دبرداشت کرے گا ۔12۔ مجا ز اتھا رٹی کو ئی بھی ٹنیڈر معقو ل وجہ /وجو ہا ت کی بناء پر مستر د کر سکتاہے ۔13۔ باقی شر ائط مر وجہ ورکس رولز کے مطابق کے ہو ں گے اگر بد وران ٹھیکہ مجا ز اتھارٹی سے جو بھی ہدایات و فیصلہ جا ت نا فذ ہوئے تو ٹھیکیداران ان فیصلو ں پر عمل درآمد کے پابند ہو ں گے ۔

نو ٹ:- مزید تفصیلا ت کے لیے تحصیل میونسپل ایڈ منسٹر یشن پر وآ کے آفس میں دفتری اوقات کا ر میں ملا خط کئے جاسکتے ہیں۔

 

 

 

Tehsil Municipal Officer, TMA Parvoa, DERA ISMAIL KHAN

0966 - 754282