Sealed tender based on MRS 2019 for below mentioned works are hereby invited from Govt: Contractors enlisted with PEC in the relevant category and having registration/enlistment renewal for the current year as per following schedule.

Work NoWork NameEstimated Cost (Millions)Earnest Money(Rs.)Tender Form(Rs.)Required PEC CategoryLast Date / Time of Submission of Tender FormsDate / Time of OpeningTime LimitDownload BOQ
1ENHANCEMENT OF GOVT. GIRL PRIMARY SCHOOL KANDAY MUGHALZAI TEHKAL BALA PESHAWAR3.9230784600  2019-10-18 12:00 AM 12:00:00As per issue work order Download BOQ
ٹینڈر میں شرکت کرنے والے خواہشمند ٹھیکداروں کے لئے چیدہ چیدہ شرائط درج ذیل ہیں۔ 
 1۔ٹینڈر فارم اور بی اوکیو (BOQ) محکمہ لوکل کونسل بورڈ (LCB) کی ویب سائٹ(www.lgkp.gov.pk) سے اخبار میں شائع ہونے کے اگلے دن   Download کئے جاسکتے ہیں۔ 
2۔ ٹینڈر فارم کے ساتھ متعلقہ کام کی زرضمانت 2%  بشکل کا ل ڈیپازٹ (Original CDR) بنام  TMO  ٹی۔ایم۔اے  ٹاؤن تھری پشاور لگانا لازمی ہے۔ 
3۔مشروط/ ٹلیلیگراف و نا مکمل درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائینگی۔ 
4۔CDR / ایڈیشنل سیکورٹی کی جو انٹری ویب سائٹ میں درج کی جائے اس کے مطابق وہی CDR فارم کے ساتھ لف کرنا لازمی ہے۔ غلط ثابت ہونے پر فارم ڈیفیکٹیوتصور کیا جائے گا۔ 
5۔  فارم کے ساتھ قومی شناختی کارڈ /  لائیسنس  اور انجیئیرنگ کونسل کی (تصدیق شدہ) کاپیا ں منسلک کرنا ضروری ہیں۔
6۔  ٹینڈر Sealed Covers  (لفافے) میں جس پر متعلقہ کام کا نام اور دیگر مکمل معلومات درج ہوں۔ کورئیر کے ذریعے یا دستی اوریجنل  دفتر ہذا کو مقررہ تاریخ تک پہنچانا ہوگا۔ 
7۔ ٹھکیداران / فرمز صوبائی حکومت کی طرف سے جاری شدہ ٹینڈرز کے نئے طریق کاربذریعہ چٹھی نمبری  SOVI/CMS/KPK/1-13/2016/4264-70
 مورخہ08.04.2016 کو مدنظر رکھ کر اپنے ریٹس Above/Below کی بنیاد پرپیش کریں -
 8۔  فرم / ٹھیکدار کو اپنے ریٹس ہندسوں اور لفظوں میں درج کرنے ہونگے۔ اور عشاریہ کے بعد دو (2) ہندسوں کی شمار ہونگی۔ ٹھیکدار / فرم کا دستخط ٹینڈر فارم / BOQ پر لازمی ہونا چاہئے۔ نہ ہونے کی صورت میں فارم /  BOQ ڈیفیکٹیو (Defective) تصور ہوگا۔ 
9۔ ہر قسم کے میٹریل کی ٹیسٹنگ کے اخراجات انجینئر انچارج کے حکم کے مطابق ٹھیکدار / فرم کو خود برداشت کرنے ہونگے۔ 
10۔چیف منسٹر سیکریٹریٹ خیبر پختونخوا کی مذکورہ بالا چٹھی کی روشنی میں ٹھکیدار/فرم انجینئر اسٹیمیٹ ریٹ پر 10% سے زیادہ بیلو ریٹ دینا چاہے تو 8%زرضمانت بشکل کال ڈیپازٹ اسٹیمیٹ کاسٹ پر مزید ٹینڈر فارمز کے ساتھ جمع کرانے کا پابند ہوگا۔بصورت دیگر ایسے ٹینڈر فارمز کو ٹینڈر میں شامل نہیں کیا جائیگا۔
 11۔ٹینڈر ریٹس برابر ہونے کی صورت میں فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائیگا۔ جس کی تاریخ کی اطلاع موقع پر دی جائیگی۔ 
 
12۔ کامیاب ٹینڈر دہندہ حکومت پاکستان کے مروجہ قانون کے تحت تما م ٹیکسز کی ادائیگی کا پابند ہوگا۔ 
13۔  کامیاب ٹینڈر دہندہ کو ورک آرڈر جاری ہونے پر مقررہ میعاد کے اندر اندر  منصوبے کو پا یہ تکمیل تک پہنچانے کا پابند ہوگا۔ تاخیر کی صورت میں ٹھیکیدارکے خلاف قواعد کے مطابق قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔
14۔  تمام ٹھکیداران/فرمزمروجہ KPPRA رولز کے پابند ہونگے۔
15۔کامیاب ٹینڈر دہندہ کسی دوسرے شخص کو ٹھیکہ Sublet نہیں کرے گا۔ 
16۔دفتر ہذا کو غلط معلومات / دستاویزات فراہم کرنے پر ٹھیکدار / فرم کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ 
17۔ٹی۔ایم۔اے  ٹاؤن  تھری ٹھیکدار / فرم  کسی قسم کی وہیکل/  مشینری/ سٹور  فراہم کرنے کی پابند نہیں ہوگا۔
18۔کامیاب ٹھیکدار کو  15  یوم کے اندر اندر محکمہ ہذا کے ساتھ ایگریمنٹ کرنا ہوگا۔ جس میں اب تک کی گئی تمام تر امیم شامل ہونگی۔ 
19۔فارم / BOQ میں Correction /Cutting /Over Writing  کو مسترد تصور کیا جائے گا۔ 
20۔ تخمینہ لاگت MRS-2017 کے تحت مرتب کیا گیا ہے۔ 
 21۔ ٹھیکدار / فرم کا خیبر پختونخواہ ریونیواتھارٹی کے ساتھ رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔   
22۔ مقررہ تاریخ کو حکومت کی طرف سے عام تعطیل کی صورت میں ٹینڈر انہی شرائط پر اگلے دن کھولے جائینگے۔ 
           نوٹ:- ورک آرڈر بعداز دستیابی فنڈزجاری کیا جائیگا۔
 

0911-1111111